ننگی جارحیت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کھلم کھلا اور بہت واضح زیادتی، کسی ملک پر بلاوجہ اور کھلے عام چڑھائی کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کھلم کھلا اور بہت واضح زیادتی، کسی ملک پر بلاوجہ اور کھلے عام چڑھائی کرنا۔